اب ایتھنز سے تھیسلونیکی کا سفر صرف 3.5 گھنٹے میں۔

  • 14
  •  
  •  
  •  
  •  
    14
    Shares

۔8ستمبر سے شروع ہونے والی “سلور تیر” نامی ٹرین

کی مدد سے ایتھنز سے تھیسلونیکی کا سفر صرف 3.5 گھنٹے میں طے ہو سکے گا ٹرین کو اٹلی سے منگوایا جا رہا ہے جس کی ٹیسٹ ڈرائیو کی جائے گی 4  دفع کی ٹیسٹ ڈرائیو کے بعد 8 ستمبر کو اس کا باقاعدہ افتتاع کیا جائے گا۔اس ٹرین میں 480 لوگوں کے بیٹھنے کی جگہ ہوگی۔

اس ٹرین کو یونان کے ریلوے کے نظام میں انقلابی اقدام کہا جا رہا ہے۔یہ ٹرین 200 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کر سکے گی۔اس طرح کی ٹرینیں یونان کے دوسرے بڑے شہروں کو ملانے کے لیے بھی شروع کرنے کے بارے میں سوچا جا رہا ہے۔


  • 14
  •  
  •  
  •  
  •  
    14
    Shares

اترك تعليقاً

This site is protected by wp-copyrightpro.com