اردو ڈاٹ جی آر کے قارئین کو عید الاضحی کی خوشیاں مبارک۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

عید الاضحی کے مبارک موقع پر ہماری دلی دعا ہے کہ اللہ تعالی آپ اور آپ کے اہل و عیال اور دوست احباب  پر ڈھیر ساری رحمتیں نازل فرمائے آمین۔

اردو ڈاٹ جی آر کے قارئین جو کہ یونان اور پوری دنیا میں بستے ہیں ان سب کو اردو ڈاٹ جی آر کی ٹیم کی جانب سے دلی عید مبارک۔

اور وہ قارئین جو کہ پاکستان اور دوسرے ملکوں میں آباد ہیں جہاں عید نہیں منائی جارہی ایسے تمام قارئین کو پیشگی عید مبارک۔


  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

اترك تعليقاً

This site is protected by wp-copyrightpro.com