اسپین: برفباری نے ڈرائیورز کو مشکل میں ڈال دیا۔

  • 156
  •  
  •  
  •  
  •  
    156
    Shares

پاکستان میں جہاں گرمی کی شدت زور پکڑ رہی ہے وہیں کچھ ممالک میں بہار ہے تو کچھ اب بھی سرد موسم کی لپیٹ میں ہیں جسکی وجہ سے نہ صرف معمولات زندگی متاثر ہو رہے ہیں بلکہ حادثات بھی رونما ہورہے ہیں۔

سرد موسم کے باعث ایسی ہی مشکل کا سامنا اسپین میں ڈرائیورز کو اُس وقت کرنا پڑا جب شدید برفباری اور پھسلن کے باعث درجنوں گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔

واقعہ اسپین کے پہاڑی علاقے Somosierra کی سڑک پر پیش آیا، جس کے دوران ایک نہ دو بلکہ پچاس سے زائد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔

رپورٹ کے مطابق تصادم کے باعث کئی گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچاتاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔


  • 156
  •  
  •  
  •  
  •  
    156
    Shares

اترك تعليقاً

This site is protected by wp-copyrightpro.com