اسپین میں عام انتخابات، ووٹنگ شروع

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

اسپین میں عام انتخابات کے لیے ووٹنگ کا عمل شروع ہو گیا ہے۔

ووٹنگ صبح نو بجے سے شام آٹھ بجے تک جاری رہے گی، جس دوران سینتیس ملین رجسٹرڈ ووٹر حق رائے استعمال کریں گے۔ غیر حتمی انتخابی نتائج پولنگ ختم ہونے کے چند گھنٹوں بعد سامنے آنا شروع ہو جائیں گے۔

رائے عامہ کے جائزوں کے مطابق سوشلسٹ پارٹی کو سب سے زیادہ ووٹ ملنے کا قوی امکان ہے تاہم اس پارٹی کو تنہا حکومت سازی کے لیے مطلوبہ نشستیں حاصل نہیں ہو سکیں گی۔

جائزوں کے مطابق انتہائی دائیں بازو کی عوامیت پسند جماعت بھی غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کر سکتی ہے۔


  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

اترك تعليقاً

This site is protected by wp-copyrightpro.com