البانیا میں زلزلہ

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

البانیا سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق وہاں 5.1 ریکٹر سکیل زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

موصولہ اطلاعات کے مطابق زلزلے کا سینٹر دارالحکومت تیرانا سے 38 کلو میٹر شمال مشرق کی جانب تھا اور اس کی گہرائی تقریبا دس کلو میٹر تھی زلزلے سے عمارتیں ہلتی رہیں لیکن ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

زلزلے کی وجہ سے لوگوں میں خوف و ہراس پایا جاتا ہے اور لوگ اپنے مکانوں میں جانے کے بجائے کھلی جگہوں پر جمع ہورہے ہیں۔تاکہ اگر دوبارہ زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے جائیں تو رات ہونے کی وجہ سے زیادہ نقصان نہ ہو۔


  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

اترك تعليقاً

This site is protected by wp-copyrightpro.com