البانیہ میں مبینہ فراڈ الیکشن اورکرپشن کےخلاف مظاہرے.

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

البانیہ میں مبینہ فراڈ الیکشن اورکرپشن کےخلاف جاری مظاہروں میں شدت آگئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بلقانی ریاست البانیہ میں مبینہ فراڈ الیکشن اورکرپشن کےخلاف تین مہینوں سےجاری مظاہروں میں شدت آگئی ہے۔

البانیہ میں اپوزیشن سےتعلق رکھنے والے سیکڑوں کارکن وزیراعظم ہاؤس کے سامنے جمع ہوگئے اور عمارت پر پیٹرول بم پھینکتے رہے ہیں۔

پولیس اہلکاروں کی بھاری نفری نےمظاہرین کو آگے بڑھنے سے روکے رکھا تاہم اس دوران پیٹرول بموں اور کریکر دھماکوں سے پولیس اہلکاروں سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے۔


  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

اترك تعليقاً

This site is protected by wp-copyrightpro.com