الکوحل کے بارے میں بڑی خبر آگئی۔

  • 12
  •  
  •  
  •  
  •  
    12
    Shares

سرچ سے ثابت ہوگیا کہ الکوحل کی تھوڑی سے تھوڑی مقدار بھی انسانی صحت کے لیے خطرناک ہوسکتی ہے۔

واشنگٹن کی ایک یونیورسٹی کی سرچ ٹیم جس کی سربراہ یونان سے تعلق رکھنے والی غاکیدو نامی لڑکی ہے  نے یہ ثابت کر دیا کہ الکوحل کی تھوڑی سے تھوڑی مقدار بھی انسانی موت کا باعث بن سکتی ہے۔

یہ تحقیق لانسیٹ نامی سائنسی جریدے میں شائع ہوئی ہے۔

سرچ میں مزید کہا گیا کہ ہر سال الکوحل کے استعمال کی وجہ سے تین ملین جانیں جاتی ہیں۔سرچ سے ثابت ہوا کہ الکوحل کا استعمال کرنے والوں میں 63 فیصد مرد ہیں۔

یہ تحقیق 195 ممالک کے 15 سے 49 سال کے لوگوں پر کی گئی۔جن لوگوں پر یہ تحقیق کی گئی ان میں دماغی امراض ،قلب کے امراض، انتڑیوں کا کینسر،معدے کا السر وغیرہ بیماریاں دوسرے عام لوگوں سے زیادہ پائی گئیں۔یہ تحقیق 1994 میں شروع کی گئی اور اس کے نتائج اب شائع کیے گئے ہیں۔


  • 12
  •  
  •  
  •  
  •  
    12
    Shares

اترك تعليقاً

This site is protected by wp-copyrightpro.com