اگلے ہفتے چپراس اور طیب اردگان کی ملاقات ہو سکتی ہے۔

  • 52
  •  
  •  
  •  
  •  
    52
    Shares

اگلے ہفتے امریکہ میں ہونے والے او، ایچ، ای کے اجلاس میں وزیراعظم الیکسس چپراس اور طیب اردوگان کی ملاقات متوقع ہے۔

حالانکہ ابھی تک اس ملاقات کے بارے میں حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا لیکن خیال ظاہر کیا جا رہا ہے کہ یہ ملاقات ہوسکتی ہے۔

اگر دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات ہوتی ہے تو یہ دونوں ممالک کے مابین تنازعات کو حل کرنے میں مدد دے سکتی ہے۔

یاد رہے کہ آخری دفعہ دونوں رہنماؤں کی ملاقات اس سال جولائی کے مہینے میں ہوئی تھی۔وزیر اعظم چپراس کے لیے الیکشن سے پہلے یہ آخری موقع ہوسکتا ہے جب وہ طیب اردوگان سے ملاقات کریں گے ۔

ماہرین کا خیال ہے کہ اگر طیب اردوگان اور الکسس چپراس کی ملاقات ہوتی ہے تو یہ دونوں ممالک کے مابین پیدا ہونے والی ٹینشن کو دور کرسکتے ہیں۔


  • 52
  •  
  •  
  •  
  •  
    52
    Shares

اترك تعليقاً

This site is protected by wp-copyrightpro.com