ایتھنز:پیریاس سےائیرپورٹ جانے والی ٹرین کار سے ٹکرا گئی۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

پیر یاس سے ائیرپورٹ جانے والی ٹرین لینورمن کے مقام پر کار  سے ٹکرا گئی۔

پولیس سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ٹرین جوکہ پیریاس سے ایئرپورٹ کے لئے جاتی ہے راستے میں کار سے ٹکرا گئی۔

کارڈرائیورنے ٹرین کی لائن کو عبور کرنے کی کوشش کی جس کے نتیجے میں ٹرین گاڑی سے ٹکرا گئی۔کار میں موجود ڈرائیور زخمی ہوگیا۔ فائبر بریگیڈ کی گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں اور زخمی ڈرائیور کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔حادثہ اتوار کی صبح کو پیش آیا۔


  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

جواب دیں

This site is protected by wp-copyrightpro.com