ایتھنز اور گردونواح میں سکیورٹی کیمرے لگوانے اور الیکٹرک کا ہر قسم کا کام کروانے کے لئے رابطہ کریں۔

  • 60
  •  
  •  
  •  
  •  
    60
    Shares

ایتھنز اور گردونواح میں سکیورٹی کیمرے لگوانے اور الیکٹرک کا ہر قسم کا کام کروانے کے لئے رابطہ کریں۔

الیکٹریک کے حوالے سے اعلی سطح کی خدمات۔
ہم الیکٹرک کے حوالے سے اعلی سطح کی خدمات پیش کرتے ہیں جن میں گھروں اور دکانوں کی الیکٹریکل وائرنگ کا کام تسلی بخش کرتے ہیں۔ الیکٹریکل وائرنگ میں کسی بھی قسم کے مسئلے کی صورت میں ہم اس کی تشخیص کرنے کے علاوہ اس کی مرمت بھی کرتے ہیں۔

واچ کیمرہ کی انسٹالیشن۔
اپنے گھر دکان یا فیکٹری کو کسی بھی جگہ سے دیکھنے کے لیے ھائی کوالٹی کیمروں کی تنصیب کا کام بھی کیا جاتا ہے۔ایتھنز کے علاقے میں کیمروں کی تنصیب کے لیے ہمارے پاس بہترین آفرز موجود ہیں۔

سیکیورٹی کیمرہ، واچ کیمرہ کی تنصیب کے لیے ہمارے پاس سپیشل آفرز موجود ہیں۔ اپنی دکان فیکٹری اور گھر کو اپنے موبائل، لیپ ٹاپ یا ٹیبلٹ پر دیکھنے کے لئے یا اگر آپ مصروف ہوں تو بعد میں ریکارڈنگ دیکھنے کے لئے ہمارے ماہرین کی خدمات حاصل کریں۔ہم آپ کو اعلی کوالٹی سروس اور کم قیمت کی گارنٹی دیتے ہیں۔
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں۔

ایڈریس۔آخرنون 127 ایتھنز
موبائل۔۔6932163383

    


  • 60
  •  
  •  
  •  
  •  
    60
    Shares

اترك تعليقاً

This site is protected by wp-copyrightpro.com

error: Content is protected !!