ایتھنز کے جنوبی علاقے میں واقع ریسٹورنٹ میں فائرنگ 2 ہلاک ایک زخمی۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

پولیس سے موصولہ اطلاعات کے مطابق ایتھنز کے جنوبی علاقے میں واقع ریسٹورینٹ میں دو نامعلوم افراد نے ریسٹورینٹ میں بیٹھے ہوئے 7 افراد پر فائر کھول دیا ۔

فائرنگ کے نتیجے میں دو شخص موقع پر ہلاک ہوگئے جبکہ ایک زخمی شخص کو ہسپتال پہنچا دیا گیا۔

واردات کی جگہ پر تحقیقات جاری ہیں عینی شاہدین کے مطابق سات لوگ ریسٹورنٹ میں بیٹھے ہوئے کھانا کھا رہے تھے جب دو نقاب پوش ریسٹورنٹ میں داخل ہوئے اور ریسٹورنٹ میں بیٹھے ہوئے افراد پر فائر کھول دیا۔

فائرنگ کرنے کے بعد دونوں نقاب پوش موقع سے فرار ہوگئے پولیس کی جانب سے مزید تحقیقات جاری ہیں۔


  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

جواب دیں

This site is protected by wp-copyrightpro.com