ایران نےامریکہ کیخلاف عالمی عدالت انصاف میں مقدمہ جیت لیا

  • 113
  •  
  •  
  •  
  •  
    113
    Shares

عالمی عدالت انصاف نے ایران کے خلاف امریکا کا مؤقف مسترد کرتے ہوئے اپنے فیصلے میں کہاہےکہ ایران کو امریکا میں منجمد اپنے 2ارب ڈالر حاصل کرنے کا حق ہے۔ امریکہ نے ایران کےاثاثے منجمد کرنے کا حکم دیا تھا۔ ایران پر1983میں بیروت میں امریکی اڈے پر حملے سمیت عالمی دہشت گردی کا الزام تھا۔


  • 113
  •  
  •  
  •  
  •  
    113
    Shares

اترك تعليقاً

This site is protected by wp-copyrightpro.com

error: Content is protected !!