سیرون” کے قریب کار ایکسیڈنٹ میں ایک شخص ہلاک۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

پولیس سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق” دراماس “سے ۔19کلومیٹر “آنفیپولی” سیرون” روڈ پر ایک کار ایکسیڈنٹ میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔

نامعلوم وجوہات کی بناء پر کار روڈ سے نیچے اتر گئی اور اس کی وجہ سے کار کا ڈرائیور ہلاک ہوگیا ہلاک ہونے والے شخص کی عمر 82 سال بتائی جاتی ہے۔

پولیس موقع پر پہنچ چکی ہے اور ابھی تک ایکسیڈنٹ کی وجوہات کا پتہ چلانے میں مصروف ہے جبکہ ہلاک ہونے والے شخص کی لاش کو کار سے نکال کر اسپتال منتقل کیا جا چکا ہے۔

عینی شاہدین کے مطابق کار کی سپیڈ اتنی زیادہ نہیں تھی لیکن یکدم کار سڑک سے نیچے اترنے کی وجہ سے الٹ گئی اور کار کے الٹنے کی وجہ سے کار میں موجود ڈرائیور موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔

تاہم پولیس کی جانب سے ابھی تک تفتیش جاری ہے۔


  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

اترك تعليقاً

This site is protected by wp-copyrightpro.com