ایراکلئیو میں پادری نے پولیس مین کو کاٹ لیا۔

  • 66
  •  
  •  
  •  
  •  
    66
    Shares

پولیس سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق پادری نے نشے کی حالت میں ایک پولیس مین کو زخمی کردیا اور دوسرے کو کاٹ لیا۔

تفصیلات کے مطابق پوپ نشے کی حالت میں ایراکلئیو کے سینٹر میں ون وے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے 1821 روڈ میں داخل ہو گیا اور ون وے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے “دکیوسینی” نامی روڈ تک پہنچ گیا۔

وہاں پہنچنے پر پولیس نے اس کا پیچھا کیا اور جب اسے گرفتار کرنے کی کوشش کی گئی تو اس نے ایک پولیس مین کو زخمی کردیا اور دوسرے کو کو منہ سے کاٹ لیا۔

بعد میں پولیس نے پادری کو گرفتار کرلیا اور عدالت میں پیش کیا جائے گا


  • 66
  •  
  •  
  •  
  •  
    66
    Shares

اترك تعليقاً

This site is protected by wp-copyrightpro.com