ایفل ٹاور کی 130ویں سالگرہ۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

فرانس کے مشہور ایفل ٹاور 130برس کا ہوگیا۔

فرانس کے دارالحکومت پیرس کے مہشور ایفل ٹاور کی130ویں سالگرہ دھوم دھام سے منائی گئی اور اس موقع پر ٹاور پر شاندار لائٹ شو کا انعقاد کیا گیا ۔

فرانس کے مشہور ایفل ٹاور کو پہلی بار عوام کیلئے 130سال قبل کھولا گیا تھا

ایفل ٹاور کی تعمیر1889 میں شروع ہوئی اور مکمل ہونے میں دو سال دو ماہ اور پانچ دن لگے۔

ہرسال سات ملین سیاح ایفل ٹاور کا رخ کرتے ہیں،جب کہ تعمیر کےبعد سے اب تک دنیا بھر سے 300ملین سیاحوں نے ایفل ٹاور کا دورہ کرچکے ہیں۔


  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

اترك تعليقاً

This site is protected by wp-copyrightpro.com