ایلکو کے سروے کے مطابق نیا دموکراتیا کوسیریزہ پر برتری۔

  • 13
  •  
  •  
  •  
  •  
    13
    Shares

تازہ ترین سروے کے مطابق نیا دموکراتیا کو سیریزہ پر واضح برتری حاصل ہے۔سروے میں جب ووٹر سے اس کی رائے معلوم کی گئی تو 23.1 فیصد لوگوں نے نیا دموکراتیا کو ووٹ دینے کی خواہش کا اظہار کیا جبکہ    اس کے مقابلے میں 17.9 فیصد لوگوں نے سیریزہ کو ووٹ دینے کی خواہش کا اظہار کیا۔

یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ اس سے پہلے کئے گئے سروے میں نیا دموکراتیا 22.5 فیصد اور سیریزہ 16.3فیصد پر تھے ۔

سروے میں  4.1 فیصد لوگوں کا کہنا تھا کہ وہ کسی اور جماعت کو ووٹ دیں گے 12.1 فیصد لوگوں کا کہنا تھا کہ وہ کسی کو بھی ووٹ نہیں دیں گے جبکہ 15.1 فیصد لوگوں نےکہا کہ وہ ووٹ نہیں ڈالیں گے۔


  • 13
  •  
  •  
  •  
  •  
    13
    Shares

اترك تعليقاً

This site is protected by wp-copyrightpro.com