اینوسون کے قریب سمندر میں ایک شخس ہلاک اور ایک لاپتہ ہو گیا۔

  • 5
  •  
  •  
  •  
  •  
    5
    Shares

یونان کے علاقے اینوسون کے قریب سمندر میں ایک شخص ہلاک اور ایک شخص لاپتا ہوگیا ۔ تفصیلات کے مطابق یونانی نژاد امریکن  اس کی 24 سالہ بیٹی  ایک 22 سالہ بیٹا اور 68 سالہ دوست سمندر میں جا رہے تھے جب ان کی کشتی الٹ گئی ۔

کوسٹ گارڈ سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق کشتی الٹنے سے یونانی نژاد امریکن موقع پر ہلاک ہوگیا جبکہ اس کی 24 سالہ بیٹی اور 68 سالہ دوست کو زندہ بچا لیا گیا مگر 22 سالہ بیٹے کی تلاش جاری ہے اور اس تلاش میں کوسٹ گارڈ کے علاوہ مقامی لوگ بھی حصہ لے رہے ہیں۔


  • 5
  •  
  •  
  •  
  •  
    5
    Shares

اترك تعليقاً

This site is protected by wp-copyrightpro.com