ایویا میں آگ بھڑک اٹھی۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

فائر برگیڈ سے موصولہ اطلاعات کے مطابق آگ 25 اگست کو شام چھ بج کر تیس منٹ پر لگی اور ابھی تک آگ پر قابو نہیں پایا جا سکا۔

اس وقت بھی فائربریگیڈ کی 14 گڑیا اٹھائیس پیدل دو ہیلی کاپٹر اور دو جہاز آگ بجھانے ہیں۔

فائر بریگیڈ کی تمام تر کوششوں کے باوجود ابھی تک آگ پر قابو نہیں پایا جا سکا اور آگ بڑے ایریے میں پھیل چکی ہے جن میں دیموس در فیون میسا پیون اور ستاوروس کے علاقے شامل ہیں۔

پولیس کی طرف سے عام لوگوں کو اس ایریے کی طرف جانے سے روکا جا رہا ہے تاکہ کسی بھی قسم کا کوئی نقصان نہ ہو۔


  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

اترك تعليقاً

This site is protected by wp-copyrightpro.com