برلن میں جاری ایتھلیٹکس کے مقابلوں میں یونانی لڑکیوں کی عمدہ پرفارمنس

  • 3
  •  
  •  
  •  
  •  
    3
    Shares

جرمنی کے شہر برلن میں جاری ایتھلیٹکس کے مقابلوں میں یونانی لڑکیاں عمدہ پرفارمنس دکھا رہی ہیں ا س سلسلے می ٹریک اینڈ فیلڈ کے مقابلوں میں تین لڑکیوں نے فائنل راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

کوالیفائنگ راؤنڈ میں  اولمپک چیمپیئن ستیفانیدی نے 4.55 میٹر جمپ لگا کر فائینل راونڈ میں جگہ بنائی جبکہ کریا کوپولو اور پولاک نے 4.45 میٹر جمپ لگا کر فائنل راونڈ کے لئے کوالیفائی کیا۔

اس سے پہلے مردوں کے ہیمر تھرو کے مقابلوں میں یونان کے انا ستاکیس نے 73.33 میٹر ہیمر پھینک کر نویں پوزیشن حاصل کی۔


  • 3
  •  
  •  
  •  
  •  
    3
    Shares

اترك تعليقاً

This site is protected by wp-copyrightpro.com