بھارت: زہریلی شراب پینے سے 90 افراد ہلاک

  • 46
  •  
  •  
  •  
  •  
    46
    Shares

بھارت کے مختلف شہروں میں زہریلی شراب پینے کے باعث 90 افراد ہلاک ہو گئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتر پردیش میں 62 جبکہ اتر کھنڈ میں 24افراد ہلاک ہوئے۔

مختلف اسپتالوں میں زیرِعلاج 22افراد کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

دوسری جانب سماج وادی پارٹی کےصدر کاکہنا ہے کہ کرپشن کی وجہ سےبی جے پی حکومت نےزہریلی شراب کی روک تھام نہیں کی جس کے باعث یہ واقعہ پیش آیا۔

 پولیس نےسہارن پور میں زہریلی شراب کےدھندے میں ملوث 30افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔


  • 46
  •  
  •  
  •  
  •  
    46
    Shares

اترك تعليقاً

This site is protected by wp-copyrightpro.com

error: Content is protected !!