تارکین وطن کے بچوں کے سکولوں کا آغاز ہوگیا۔

  • 30
  •  
  •  
  •  
  •  
    30
    Shares

تفصیلات کے مطابق آج سےتارکین وطن کے بچے بھی اسکول جانا شروع ہوگئے۔پچھلے سال 8000 تارکین وطن کے بچوں نے سکول میں رجسٹریشن کروائی۔

یونان میں رہنے والے دوسرے بچوں کی طرح کیمپوں میں موجود تارکین وطن کے بچے بھی سکول میں اپنی تعلیم کا آغاز کر چکے ہیں۔

اس سلسلے میں یورگوس انگیلوپولوس نے اپنی نگرانی میں تارکین وطن کے کیمپوں سے بچوں کو بسوں میں سوار ہوکر سکول جاتے ہوئے دیکھا اور اس کے بعد ایتھنز کے سینٹر میں واقع 72 نمبر پرائمری سکول  جا کر بچوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔


  • 30
  •  
  •  
  •  
  •  
    30
    Shares

اترك تعليقاً

This site is protected by wp-copyrightpro.com