ترکی سے یونان میں داخل ہونے والے 50 تارکین وطن کو گرفتار کر لیا گیا۔

  • 94
  •  
  •  
  •  
  •  
    94
    Shares

ایک چھوٹی سی بوٹ جس میں ہوا بھر کر اسے استعمال کیا جاتا ہے اس میں بیٹھ کر 9 تارکین وطن ترکی سے یونان کی حدود میں داخل ہو گئے۔جنہیں یونان کی حدود سے گرفتار کر لیا گیا۔

دوسری طرف ایک ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کیا گیا ہے جو اپنے ٹرک میں 41 غیر قانونی تارکین وطن کو یونان لا رہا تھا

پولیس سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق جب پولیس نے ڈرائیور کو روکا تو اس نے رکنے کے بجائے کی سپیڈ بڑھا دی پولیس نے ٹرک کا پیچھا جاری رکھا۔اور آخرکار الیکسندر وپولی کے قریب تیز رفتاری کی وجہ سے ٹریک ایک گاڑی سے ٹکرا کر رک گیا اور رکنے پر پولیس نے ڈرائیور سمیت تمام غیر قانونی تارکین وطن کو گرفتار کرلیا۔

ٹرک میں موجود تین تارکین وطن زخمی ہوئے جنہیں قریبی ہسپتال پہنچا دیا گیا جہاں ان کا علاج جاری ہے۔جبکہ دوسرے تارکین وطن اور ڈرائیور کو عدالت میں پیش کیا جائے گا۔


  • 94
  •  
  •  
  •  
  •  
    94
    Shares

اترك تعليقاً

This site is protected by wp-copyrightpro.com