ترکی میں تارکین وطن کو لے جانے والی منی بس کو حادثہ، 15 ہلاک۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

ترکی کے مشرقی حصے میں ایرانی سرحد کے قریب تارکین وطن کو لے جانے والی ایک منی بس الٹنے کے سبب کم ازکم 15 افراد ہلاک جبکہ 28 دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔

ترک میڈیا کے مطابق متاثرین میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ ہلاک اور زخمی ہونے والوں کی قومیت کے بارے میں ابھی تک کوئی اطلاع نہیں ہے۔ خیال ہے کہ ڈرائیور کے بس کا کنٹرول کھونے کے نتیجے میں یہ حادثہ ہوا تاہم مزید تفصیلات ابھی نہیں ملیں۔


  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

اترك تعليقاً

This site is protected by wp-copyrightpro.com