تھیسلونیکی کے قریب دو کاریں آپس میں ٹکرا گئیں۔

  • 65
  •  
  •  
  •  
  •  
    65
    Shares

اب سے کچھ دیر پہلے سے تھیسلونیکی سے موصول ہونے والی رپورٹ کے مطابق شہر کے قریب ایک حادثے میں دو کاریں آپس میں ٹکرا گئیں۔

حادثہ ٹنل کے قریب آیا جس کا نام” توبا” ہے جب ایک کار دوسری کار سے آکر ٹکرانے کے بعد پہلی کار کے اوپرآ کر گری۔

فائر بریگیڈ کی گاڑیاں اور پولیس موقع پر پہنچ چکی ہے اور ابھی تک موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کسی بھی شخص کو زیادہ چوٹیں نہیں آئیں جن کی وجہ سے ہسپتال منتقل کرنا پڑے موقع پر ہی فرسٹ ایڈ دی گئی۔

حادثے کے متعلق عینی شاہدین کا بتانا ہے کہ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا جب کار ڈرائیور کار کی تیز رفتاری کے باعث اسے سنبھالنے میں ناکام رہا۔


  • 65
  •  
  •  
  •  
  •  
    65
    Shares

اترك تعليقاً

This site is protected by wp-copyrightpro.com