تین اقسام کے آدیا پارامونی رکھنے والے شہریت حاصل کرنے کیلئے درخواست دے سکیں گے۔

  • 154
  •  
  •  
  •  
  •  
    154
    Shares

وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ سرکلر(4531/2018) میں کہا گیا ہے کہ تین اقسام کے آدیا پارا مونی رکھنے والے لوگ شہریت کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں

نمبر1  ۔10 سال کا یا ہمیشہ کیلئے  آدیا پارا مونی رکھنے والے افراد۔

نمبر2۔  آدیا پارامونی جو سرمایہ کاری کرکے لیا گیا ہو اس قسم کے آدیا پارامونی رکھنے والے صرف اس شخص کو شہریعت کے لیے درخواست دینے کی اجازت ہوگی جس نے خود سرمایاکاری کی ہو ناکہ اس کے بیٹے یا بیٹی اور نہ ہی اس کی بیوی کو۔

نمبر3 ایسا آدیا پارا مونی جو کسی جائیداد کی خریداری کے بدلے میں ملا ہو ایسےآدیا پارا مونی کا حامل شخص بھی شہریت کے لیے درخواست دے سکتا ہے۔


  • 154
  •  
  •  
  •  
  •  
    154
    Shares

اترك تعليقاً

This site is protected by wp-copyrightpro.com