خیو میں ڈوبنے والے شخص کی لاش مل گئی۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

اتوار 5 اگست کو رات ساڑھے نو بجے خیو میں ڈوبنے والے  پناہ گزین کی لاش غوطا خوروں نے نکال لی۔

   پولیس کے مطابق پناہ گزین کے ڈوبنے کی وجوہات جاننے کی کوشش کی جارہی ہے۔

پولیس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق یہ     لوگ جھیل میں تیر رہے تھے جب اس شخص نے مدد مانگنے کے لیے دونوں بازو کھڑے کئے اور کچھ دیر بعد اچانک پانی میں غائب ہو گیا۔

تاہم پولیس ابھی تک واقعے کے مکمل حقائق جاننے کی کوشش کر رہی ہے۔


  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

اترك تعليقاً

This site is protected by wp-copyrightpro.com