رشوت لینے والے ڈاکٹر کا فیصلہ آگیا۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

تفصیلات کے مطابق عدالتی فیصلہ آنے پر ڈاکٹر کوچھٹیوں پر بھیج دیا گیا یہ ڈا کٹر اس ہسپتال کا ڈائریکٹر بھی ہے۔

کریتا پوسٹ سے بات کرتے ہوئے تاسوپولو نے کہا کہ یہ کیس 2015 کا ہے جس میں ایک ڈاکٹر ایک مریض سے رشوت لیتے ہوئے پکڑا گیا تھا۔

اس سے پہلے ایراکلئیو میں عدالت کے 3 رکنی بینچ نے فیصلہ سناتے ہوئے ڈاکٹر کو جرمانہ اور جیل کی سزا سنائی اس کے ساتھ ساتھ اسے اپنے عہدے سے بھی برطرف کردیا گیا۔

عدالتی فیصلہ آنے پر ہسپتال کے بورڈ نے ایک میٹنگ کی اور ڈاکٹر کو اپنی ڈیوٹی سے روک دیا ۔اور کیس مرکزی کمیٹی کو ریفر کر دیا جو اس بات کا فیصلہ کرے گی کہ ڈاکٹر کو معطل کیا جائے یا اس کو صرف سزا دی جائے۔

 


  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

اترك تعليقاً

This site is protected by wp-copyrightpro.com