رودوس میں 7 سالہ بچی ہوٹل کے سوئمنگ پول میں ڈوب گئی۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

پولیس سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق رودس جزیرہ کے ایک ہوٹل میں بدھ دوپہر کے بعد سات سالہ بچی سوئمنگ پول میں ڈوب کر ہلاک ہوگئی۔

حادثہ اس وقت پیش آیا جب بچی سوئمنگ پول میں کھیلتے کھیلتے ڈوب گئی۔پتہ چلنے پر بچی کو سوئمنگ پول سے نکال کر اقاب کی ایمبولنس میں ہسپتال پہنچایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے بہت کوشش کی مگر بچی کو نہ بچا سکے۔

بچی کا تعلق انگلینڈ سے تھا جو چھٹیاں گزارنے آئی ہوئی تھی

پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی اور گارڈ کو گرفتار کر لیا گیا جسے عدالت میں پیش کیا جائے گا۔


  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

اترك تعليقاً

This site is protected by wp-copyrightpro.com