روس نے کورونا وائرس مرض کےلیے دوا بنانے کا دعویٰ کردیا

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

ماسکو: روس نے کورونا وائرس سے پھیلنے والی بیماری کووڈ19 کے لیے ایک مؤثر دوا تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

روسی حکام نے ملیریا کے خلاف عام استعمال ہونے والی ایک مؤثر دوا، میفلوکوائن کو بعض مریضوں پرآزمایا گیا ہے جس نے نہ صرف اندرونی جلن و سوزش کو کم کیا ہے بلکہ یہ جسم کے اندر وائرس کو مزید بڑھنے سے بھی روکتی ہے۔


  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

جواب دیں

This site is protected by wp-copyrightpro.com