سمندر سے بچائے جانے والے مہاجرین کو یورپی ممالک میں بسانے کے معاملے پر یورپی وزرائے داخلہ کا اجلاس۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

بحیرہ روم سے بچائے جانے والے تارکین وطن کو یورپی ممالک میں تقسیم کرنے کے معاملے پر یورپی وزرائے داخلہ کسی معاہدے تک نہیں پہنچ سکے۔ لکسمبرگ کے وزیر داخلہ ژاں ایسلبورن کے مطابق محض چند ایک ممالک ایسے تارکین وطن کو اپنے ہاں قبول کرنے کو تیار ہیں۔ فن لینڈ کے دارالحکومت ہیلسنکی میں یہ ملاقات جرمنی کی کوشش سے ہوئی۔

واضح رہے کہ اٹلی نے ان تارکین وطن کو اپنے ملک میں داخلے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا تھا۔


  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

اترك تعليقاً

This site is protected by wp-copyrightpro.com