سکندر اعظم کے مجسمے کو ایتھنز کے سینٹر میں نصب کردیا گیا۔

  • 126
  •  
  •  
  •  
  •  
    126
    Shares

سکندر اعظم کا مجسمہ ایتھنز کے سینٹر میں” اولگا” اور ہمالیا” نامی روڈ کے سنگم پر نصب کیا گیاہے۔

یہ مجسمہ 1993 میں پاپا نامی ایک ھنر مند نے تخلیق کیا تھا جو مختلف سیاسی اور معاشی حالات کی وجہ سے ایتھنز میں منصب نہ کیا جا سکا۔

یہ مجسمہ 2005 تک آپ اس کی رہائش گاہ کے پچھلے حصے میں اس کے باغ میں پڑا رہا اس کے بعد اس مجسمے پر” بینا کی “میوزیم کا قبضہ ہوگیا بعد ازاں اسے وزارت کلچر نے خرید کر ایتھنز میونسپلٹی کے حوالے کردیا اور آج ایتھنز میونسپلٹی کے تعاون سے اسے باقاعدہ طور پر ایتھنز کے سنٹر میں نصب کر دیا گیا ہے۔

سکندر اعظم یونان کے سب سے مشہور جرنیل ہیں جنہوں نے 13 سال کی عمر میں اپنے والد کی وفات کے بعد فوج کی کمان سنبھالی اور کچھ ہی عرصے میں ایک بہت بڑی سلطنت قائم کر دی۔

سکندر اعظم کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ تاریخ کے کامیاب ترین جرنیلوں میں سے ایک جرنیل رہے ہیں۔

سکندر اعظم کا مجسمہ نصب کرنے کے بعد ایتھنز میونسپلٹی کا کہنا ہے کہ اس مجسمے کو دیکھنے کے لیے سیاحوں کی ایک بڑی تعداد ایتھنز کا رخ کرے گی۔


  • 126
  •  
  •  
  •  
  •  
    126
    Shares

اترك تعليقاً

This site is protected by wp-copyrightpro.com