شہریوں نے چور پکڑ لیا

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

 

پولیس کے مطابق آج صبح 7 بجے خانیون کے شہریوں نے ایک چور کو پکڑ لیا۔

اطلاعات کے مطابق چور صبع صبع ایک گھر میں چوری کیلئے داخل ہوا لیکن جب وہ داخل ہوا تو گھر کے مالک نے اسے دیکھ لیا چور نے چاکو  نکال کر مالک کو ڈرانے کی کوشش کی لیکن مالک نے ڈرنے کے بجائے اس کا پیچھا شروع کر دیا ۔

محلے کے کے دوسرے لوگ بھی اس کے ساتھ شامل ہو گئے اور آخر کار انہوں نے چور کو پکڑ لیا

    بعد ازاں چور کو پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔


  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

اترك تعليقاً

This site is protected by wp-copyrightpro.com