فالیرو”میں گھر سے ایک شخص کی لاش برآمد۔

  • 60
  •  
  •  
  •  
  •  
    60
    Shares

پولیس سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ایتھنز کے علاقے “فالیرو” میں ایک شخص کی لاش گھر سے برآمد ہوئی جس کے پاس” کا ناوی” کی کچھ مقدار بھی پڑی ہوئی تھی۔

پولیس نے لاش کو اسپتال منتقل کردیا اور” کا ناوی” کو اپنے قبضے میں لے کر تفتیش شروع کردی۔ابھی تک ہونے والی تفتیش سے یہ پتہ چلا ہے کہ ہلاک ہونے والے شخص کی موت طبعی تھی۔

پولیس کے مطابق ابھی تک اس بات کا پتہ نہیں چل سکا کے ہلاک ہو نے والے شخص کا تعلق کس گروہ سے تھا۔

پولیس کی جانب سے علاقے میں پوچھ گچھ جاری ہے تاکہ پتہ چل سکے کہ ہلاک ہونے والے شخص کا کس گروہ سے تعلق تھا اور گروہ کو گرفتار کیا جا سکے۔


  • 60
  •  
  •  
  •  
  •  
    60
    Shares

اترك تعليقاً

This site is protected by wp-copyrightpro.com