فرانس، وکلاء کا مجوزہ پینشن اصلاحات کیخلاف احتجاج

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

فرانس میں وکلاء کی جانب سے مجوزہ پنشن اصلاحات کے خلاف انوکھا احتجاج ریکارڈ کر وایا جس میں ہاکا ڈانس کرتے ہوئے وکلاء نے میکرون حکومت کے اقدامات پر ناراضگی کا اظہار کیا ۔

فرانس کے دارالحکومت پیرس کی Bobigny کورٹ کے سامنے وکلاء کے گروپ نے ہاکا ڈانس کے ذریعے نہ صرف احتجاج ریکارڈ کروایا بلکہ فرانسیسی صدر میکرون کی حکومت کے اقدامات پر ناراضگی کااظہار بھی کیا۔

واضح رہے فرانس بھر میں مجوزہ پنشن اصلاحات کے خلاف کئی دنوں سے احتجاج جاری ہے۔


  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

جواب دیں

This site is protected by wp-copyrightpro.com