فرانس، پیلی جیکٹ مظاہرے کے دوران صحافی تشدد کا نشانہ

  • 62
  •  
  •  
  •  
  •  
    62
    Shares

فرانس بھر میں ’پیلی جیکٹ‘والوں کی طرف سے مظاہروں کے دوران دو صحافی کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔

’غیو‘ کے مقام پر دو صحافی’ پیلی جیکٹ‘ والوں کے غصہ کی زد میں اس وقت آئے جب وہ ان کے مظاہرے کی کوریج کر رہے تھے۔

دونوں صحافی بی ایم ایف ٹی وی کےلئے کام کرتے ہیں، پولیس کیمروں کی مدد سے صحافیوں کو تشدد کا نشانہ بنانے والوں کی تلاش کررہی ہے ۔

پیلی جیکٹ والوں نے صحافیوں پر تشدد کرنے والوں سے لاتعلقی کا اظہار کیا اور اس کیتحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔


  • 62
  •  
  •  
  •  
  •  
    62
    Shares

اترك تعليقاً

This site is protected by wp-copyrightpro.com

error: Content is protected !!