فرانس میں امریکی کمپنی ایپل پر پچیس ملین یورو کا جرمانہ

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

فرانسیسی حکام نے امریکی کمپنی ایپل پر پچیس ملین یورو کا جرمانہ عائد کر دیا۔

حکام کا کہنا ہے کہ ایپل کمپنی اپنے صارفین کو یہ بات بتانے میں ناکام رہی کہ سافٹ ویئر اپ ڈیٹ کرنے کی وجہ سے پرانے آئی فون کی کارکرگی کی رفتار متاثر ہو سکتی ہے۔

ایپل کی جانب سے دو سال کے بعد اس بات کا اقرار کیا گیا کہ ’آئی او ایس‘ سافٹ ویئر کی وجہ سے پرانے آئی فون کی کارکردگی متاثر ہوئی۔ فرانس میں حکام نے ایک تنظیم کی شکایت پر جنوری سن 2018 میں اس معاملے کی انکوائری شروع کی تھی۔


  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

جواب دیں

This site is protected by wp-copyrightpro.com