فرانس: گرمائی تعطیلات ختم ، پیلی جیکٹ مہم پھر شروع.

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

موسم گرما کی چٹھیاں گزارنے کے بعد ، پیلی جیکٹ مہم پھر شروع ہوگئی، اوائل ستمبر کے پہلے اتوار کو مختلف شہروں میں پیلے رنگ کی بنیان تحریک دوبارہ نظر آئی۔

  پیلی جیکٹ تحریک کے رہنماؤں نے ریلیوں کی حمایت اور جدوجہد جاری رکھی ہوئی ہے، کیونکہ حکومت فرانس نے ریٹائرمنٹ کے نظام میں اصلاحات کو التوا میں رکھا ہوا ہے۔

ممہم کے دوبارہ شروع ہونے پر پولیس نے بتایا کہ جنوبی شہر مونٹپلیل میں تقریباً 1،500 افراد جمع ہوئے، جہاں ایک پولیس کار کو آگ لگائی گئی، کیونکہ پولیس نے مظاہرین کو  روکنے کی کوشش کرنے کے لئے آنسو گیس کا استعمال کیا، پولیس کا مزید کہنا ہے کہ تین افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔


  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

اترك تعليقاً

This site is protected by wp-copyrightpro.com