لامیہ میں ٹرین کو حادثہ

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

حادثہ صبح پانچ بج کر 45 منٹ پر پیش آیا
پولیس کے مطابق لیانوکلادی سے ستیلیدہ جانے والی ٹرین کو حادثہ پیش آیا۔
اطلات کے مطابق جب ٹرین سٹیشن سے نکلی تو اس کی ایک بوگی لائن سے اتر گئی اور ایک سٹور پر جا گری۔خوش قسمتی سے اس وقت سٹور میں کوئی بھی موجود نہیں تھا۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثے میں ایک خاتون
زخمی ہوئی ۔
خاتون کو بوگی سے نکالنے کے لیے فائر برگیڈ کی مدد حاصل کرنا پڑی جسے بعد ازاں لامیہ کے جنرل ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔


  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

اترك تعليقاً

This site is protected by wp-copyrightpro.com