لا میا”میں باپ نے بیٹے کو چھریوں سے زخمی کردیا.

  • 50
  •  
  •  
  •  
  •  
    50
    Shares

لامیا” سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق البانیا سے تعلق رکھنے والے باپ نے اپنے سترہ سالہ بیٹے کو نشے کی حالت میں زود و کوب کیا اور بعد ازاں چھریوں سے اس پر حملہ کردیا چھری کا وار 17 سالہ بیٹے نے اپنی ہتھیلی پر روکا اور زخمی ہوگیا۔

شورشرابے کی آواز سن کر آس پاس کے لوگوں نے پولیس کو بلا لیا اور پولیس نے پہنچنے میں دیر نہ کی پولیس نے موقع پر پہنچ کر 45 سالہ باپ کو گرفتار کرلیا اور بیٹے کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

37 سے بیٹے کے زخم اتنے گہرے نہیں تھے اور کچھ ہی دیر بعد اسے ہاسپٹل سے ڈسچارج کردیا گیا۔

گرفتار ہونے والے شخص کے بارے میں اطلاعات ہیں کہ وہ ماضی میں بھی کئی دفعہ جیل جا چکا ہے جو نشے کی حالت میں مختلف افراد سے جھگڑے کا چکا ہے

پولیس کے نمائندے کے مطابق 45 سالہ شخص کا ریکارڈ اتنا اچھا نہیں اور کئی دفعہ پولیس نے اسے گرفتار کر کے بعد میں رہا کیا ہے اس دفعہ 45 سالہ شخص کو عدالت میں پیش کیا جائے گا اور امید ظاہر کی جارہی ہے کہ اسے جیل میں بند رکھا جا سکتا ہے۔


  • 50
  •  
  •  
  •  
  •  
    50
    Shares

اترك تعليقاً

This site is protected by wp-copyrightpro.com