ماتی میں لگنے والی آگ کو ایک مہینہ گزر گیا۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

ماتی میں لگنے والی خوفناک آگ کو ایک مہینہ گزر گیا۔گورنمنٹ کی جانب سے امدادی کام بڑی تیزی سے جاری ہیں۔

آگ سے متاثرہ لوگوں کی مدد کے لئے گورنمنٹ کی جانب سے بہت سے پروگرام شروع کیے گئے ہیں جن پر تیزی سے عمل جاری ہے ان پروگراموں کے حوالے سے ساتھ ساتھ لوگوں کو آگاہ بھی کیا جا رہا ہے۔

کئ علاقوں میں جلے ہوئے درخت کاٹ کر زمین کو ہموار کیا جا رہا ہے۔اور بعد میں یہاں نئے درخت اگائے جائیں گے۔ان اقدامات کے علاوہ لوگوں کی مالی امداد بھی کی جارہی ہے۔

 

 


  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

اترك تعليقاً

This site is protected by wp-copyrightpro.com