ماراتھونہ میں آگ پر قابو پالیا گیا

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

     فائر برگیڈ سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق آگ آج  04.08.2018 صبح آٹھ بج کر دس منٹ پر لگی۔

یہ آگ سوکھی ہوئی گھاس وغیرہ میں لگی اور کافی ایریا میں پھیل گئی۔ارد گرد رہنے والے لوگوں کی اطلاع پر فائر برگیڈ کی  گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں اور خوش قسمتی سے اس وقت آگ پر قابو پایا جا چکا ہے۔

آج گرمی زیادہ ہونے کی وجہ سے ایتھنز اور اس کے گردونواح کے علاقوں میں آگ لگنے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔


  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

اترك تعليقاً

This site is protected by wp-copyrightpro.com