مارچ 2021 میں یورپ میں ٹائم کی تبدیلی کا قانون ختم ہو جائے گا۔

  • 158
  •  
  •  
  •  
  •  
    158
    Shares

یورپین یونین میں رائج قانون جس کے مطابق مارچ اور اکتوبر کے مہینوں میں ٹائم تبدیل کیا جاتا ہے 2021 میں ختم کر دیا جائے گا

اس سلسلے میں ہونے والی ووٹنگ میں حصہ لیتے ہوئے 23 ووٹ اس کے حق میں پڑے کہ ٹائم کی تبدیلی کا قانون ختم ہونا چاہیے جبکہ اس کی مخالفت میں گیارہ  ووٹ پڑے۔

واضح رہے کہ مارچ2020 تک تمام ممالک کو اس بات کا فیصلہ کرنا ہوگا کہ آیا وہ موسم سرما والا ٹائم رکھنا چاہتے ہیں یا موسم گرما والا اس کے بعد ایک دفعہ فیصلہ کرنے کے بعد دوبارہ سے ٹائم تبدیل نہیں ہوگا۔

اس منظور ہونے والے قانون کا اطلاق مارچ 2021 سے ہوگا اور اس کے بعد ٹائم کو ہر سال تبدیل نہیں کیا جائے گا۔


  • 158
  •  
  •  
  •  
  •  
    158
    Shares

اترك تعليقاً

This site is protected by wp-copyrightpro.com

error: Content is protected !!