مری ہوئی عورت کو 800 یورو بجلی کا بل بھیج دیا گیا۔

  • 64
  •  
  •  
  •  
  •  
    64
    Shares

پاترا کے نواحی علاقے میں رہنے والی ایک عورت کو آٹھ سو یورو بجلی کا بل بھیج دیا گیا اعر یہی نہیں 800 بل ادا نہ کرنے پر بل کی رقم 900 یورو ہوگئی۔مرنے والی عورت کا بیٹا “دئی” کو بتانے کی کوشش کرتا رہا کہ اس کی ماں اب اس دنیا میں نہیں رہی اور یہ بل ختم کیا جائے مگر اس کی ایک نہ سنی گئی۔

ایک دوسرے واقعے میں ایک زمیندار جو ہر مہینے 35 سے 40 یورو بجلی کا بل ادا کرتا تھا اسے 540 یورو بل بھیج دیا گیا لیکن جب میٹر چیک کیا گیا تو استعمال شدہ یونٹ بجلی کے بھیجے گئے بل کے مطابق نہیں تھے۔


  • 64
  •  
  •  
  •  
  •  
    64
    Shares

اترك تعليقاً

This site is protected by wp-copyrightpro.com