مشہور زمانہ موریا کیمپ میں چوبیس سالہ نوجوان کی ہلاکت۔

  • 50
  •  
  •  
  •  
  •  
    50
    Shares

سیکیورٹی فورسز کے مطابق مشہور زمانہ موریا کیمپ میں چوبیس سالہ نوجوان ہلاک ہو گیا۔

ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والے نوجوان کا تعلق کامرون سے تھا اور اطلاع ملنے پر اسے متلینی اسپتال میں منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکا اور ہلاک ہو گیا۔

ہسپتال میں اسکی لاش کا فرانزک ٹیسٹ کیا جائے گا جس سے یہ پتہ لگانے کی کوشش کی جائے گی کہ ہلاکت کی وجہ کیا تھی۔

ابھی تک ہلاک ہونیکی وجہ کا پتہ نہیں چل سکا عینی شاہدین کے مطابق ایمبولینس کی مدد سے نوجوان کو متلینی ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن کچھ ہی دیر بعد اس بات کی اطلاع دی گئی کہ 24 سالہ نوجوان جانبر نہیں ہو سکا اور ہلاک ہو گیا ہے۔

پولیس کی جانب سے دوسرے لوگوں سے بھی پوچھ گچھ جاری ہے اور فرانزک رپورٹ آنے کا بھی انتظار کیا جارہا ہے تاکہ اس بات کا پتا چلایا جا سکے کہ ہلاکت کی کیا وجہ تھی۔


  • 50
  •  
  •  
  •  
  •  
    50
    Shares

اترك تعليقاً

This site is protected by wp-copyrightpro.com

error: Content is protected !!