مغربی نیل نامی مچھر کے کاٹنے سے 5 افراد ہلاک۔

  • 17
  •  
  •  
  •  
  •  
    17
    Shares

محکمہ صحت سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق نیل نامی مچھر سے پچھلے ہفتے 5 اور افراد ہلاک ہوگئے۔

اس طرح اس بیماری سے اب تک 32 لوگ زندگی کی بازی ہار چکے ہیں۔جب کہ کل 234 لوگوں کو ایس مچھر نے کاٹا جن کو ہسپتال پہنچانے پر ان کا علاج کیا گیا۔

اس بیماری سے زیادہ تر بڑی عمر کے لوگ متاثر ہوتے ہیں پچھلے ہفتے ہلاک ہونے والوں کی عمر بھی ساٹھ سال سے زیادہ تھی۔

          ایتھنز ،کیلکس، تھیسلونیکی،پیلاس،سیرون،ریتھمنو،پیریوس، سنٹرل یونان، کے علاقوں سے اس کے زیادہ تر مریضوں کا تعلق ہے۔

محکمہ صحت کیجانب سے لوگوں کو خبردار کیا جارہا ہے کہ وہ گھروں کی  صفائی کا خیال رکھیں۔تاکہ اس مچھر کی افزائش کو روکا جا سکے۔


  • 17
  •  
  •  
  •  
  •  
    17
    Shares

اترك تعليقاً

This site is protected by wp-copyrightpro.com