منیدی میں لوگوں کو لوٹنے والا گروہ گرفتار۔

  • 80
  •  
  •  
  •  
  •  
    80
    Shares

پولیس سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق منیدی” سے ایک گروہ کو گرفتار کیا گیا ہے جو مختلف طریقہ کار استعمال کرکے راہ گیروں کو لوٹتاتھا۔

جیسا کہ سگریٹ لینے کے بہانے یا کسی بچے کو راستے میں کھڑا کرکے تو ڈرائیوروں کو مجبور کیا جاتا کہ وہ گاڑی کو روکیں یا پھر راستے میں رکاوٹیں کھڑی کرکے غرض مختلف طریقوں سے ڈرائیوروں اور راہ گیروں کو لوٹنے والا گروہ گرفتار ہوگیا۔

اس گروہ کی وارداتوں کا مرکز آخر نون ،منیدی اور ابیلوکیپی تھے۔

یہ گروہ لوگوں کے گھروں میں بھی چوری کی وارداتیں کر چکا ہے اور اس کے علاوہ بھی کئی مقدمات میں مطلوب تھا۔

اس گروہ میں کل 16 افراد شامل تھے جو تمام کے تمام گرفتار کر لئے گئے ہیں۔


  • 80
  •  
  •  
  •  
  •  
    80
    Shares

اترك تعليقاً

This site is protected by wp-copyrightpro.com