نوکیا نے نیا فون متعارف کروا دیا۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

ایچ ایم ڈی گلوبل نے پاکستان میں نوکیا کے 3 نئے فونز متعارف کرادیئے ہیں، جن میں سے ایک فیچر جبکہ 2 اسمارٹ فونز ہیں۔ نوکیا 7.2 اور 6.2 مڈرینج یا درمیانے درجے کے اسمارٹ فونز ہیں، تاہم 7.2 اس کمپنی کا پہلا فون ہے جس میں 48 میگا پکسل کیمرا دیا گیا ہے۔ دیکھنے میں یہ دونوں فونز لگ بھگ ایک جیسے ہیں تاہم فیچرز اور کیمروں کے لحاظ سے نوکیا 7.2 زیادہ بہتر ہے


  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

اترك تعليقاً

This site is protected by wp-copyrightpro.com