نو محرم :پیریا میں ماتمی جلوس نکالا گیا۔

  • 39
  •  
  •  
  •  
  •  
    39
    Shares

ہر سال کی طرح اس سال بھی یونان میں بسنے والے شیعہ مسلمانوں نے پیریا میں ماتمی جلوس نکالا۔

اس جلوس میں ہزاروں شیعہ مسلمانوں نے شرکت کی

یونان میں انیس سو اٹھہتر سے لے کر ہر سال ماتمی جلوس نکالا جاتا ہے جس میں ہزاروں مسلمان شرکت کرتے ہیں۔اورحضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ کی شہادت کے حوالے سے لوگ زنجیر زنی بھی کرتے ہیں ۔

۔680عیسوی میں حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ کو کربلا کے میدان میں یزیدی فوج نے شہید کردیا تھا یزید تو نہ رہا بلکہ اس کا نام ونشان بھی مٹ گیا مگر حسین علیہ السلام کا نام لینے والے آج بھی پوری دنیا میں موجود ہیں اور جب تک دنیا باقی ہے امام حسین علیہ السلام کا نام زندہ رہے گا۔

نظر کا نور دل کا چین کہتے ہیں

نبی بھی اپنی عبادت کا زین کہتے ہیں

جاں بھی دے دے جو حق کی خاطر

ایسے مرد مجاہد کو حسین کہتے ہیں

 


  • 39
  •  
  •  
  •  
  •  
    39
    Shares

اترك تعليقاً

This site is protected by wp-copyrightpro.com