نیشنل روڈ تھیسلونیکی _ ایتھنز پر حادثہ

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

حادثہ آج اس وقت پیش آیا جب ایک تیز رفتار ٹرک کاروں سے ٹکرا گیا۔

حادثے کے بعد پولیس اور فائربریگیڈ کی گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں ان کا علاج جاری ہے

حادثے کی وجوہات کا ابھی تک پتہ نہیں چل سکا۔

 


  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

اترك تعليقاً

This site is protected by wp-copyrightpro.com