نیشنل روڈ پر کار میں آگ۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

پولیس کے مطابق آج دوپہر کو ایتھنز سے 32 کلو میٹر دور کورنتھوس جاتے ہوے ایک کار میں آگ بھڑک اٹھی اور دیکھتے ہی دیکھتے پوری کار میں پھیل گئی ۔

خوش قسمتی سے کار میں بیٹھے ہوے تین لوگ جانیں بچا کر باہر نکلنے میں کامیاب ہو گئے۔
فائیر بریگیڈ کا عملہ جس میں پانچ جوان شامل تھے موقع پر پہنچ گیا لیکن وہ کار کو لگی آگ بجھانے میں کامیاب نہ ہو سکے اور کار جل کر راکھ ہو گئی۔

(خبر کا زریعہ (کورنتھوس ٹی وی


  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

اترك تعليقاً

This site is protected by wp-copyrightpro.com